Sunan An Nasai 3013

میقاتوں سے متعلق احادیث

3013Sunan An Nasai

عرفات میں نماز ظہر اور نماز عصر ساتھ پڑھنا

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ عَنْ خَالِدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا، إِلَّا بِجَمْعٍ وَعَرَفَاتٍرَفْعُ الْيَدَيْنِ فِي الدُّعَاءِ بِعَرَفَةَ.

عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز اس کے وقت پر پڑھتے تھے، سوائے مزدلفہ اور عرفات کے ١ ؎۔

It was narrated that Abdullah said: "The Messenger of Allah used to offer prayers at their proper time except in Jam (Al-Muzdalifah) and Arafat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3010
Notes · وضاحت
١ ؎: عرفات میں ظہر اور عصر دونوں ظہر کے وقت پڑھتے یعنی جمع تقدیم کرے، اور مزدلفہ میں مغرب اور عشاء دونوں عشاء کے وقت پڑھتے یعنی جمع تاخیر کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٦٠٩ (صحیح )