Sunan An Nasai 293

پاکی کا بیان

293Sunan An Nasai

اگر کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ، عَنْعَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ، قال: سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: حُكِّيهِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ.

ام قیس بنت محصن ؓ کہتی ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: اسے لکڑی سے کھرچ دو، اور پانی اور بیر کے پتے سے دھو لو ۔

It was narrated that ‘Adi bin Dinar said: “I heard Umm Qais bint Mihsan say that she asked the Messenger of Allah ﷺ about menstrual blood that gets on one’s clothes. He said: ‘Scratch it with a stick and wash it with water and lotus leaves.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 292
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ١٣٢ (٣٦٣)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١١٨ (٦٢٨)، (تحفة الأشراف: ١٨٣٤٤)، مسند احمد ٦/٣٥٥، ٣٥٦، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٥ (١٠٥٩)، ویأتي عند المؤلف في الحیض ٢٦ (برقم: ٣٩٥) (صحیح )