Sunan An Nasai 277پاکی کا بیان

277Sunan An Nasaiصحیح

جس خاتون کو حیض ارہا ہو اس کو شوہر کا سر دھونا کیسا ہے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، وَذَكَرَ آخَرُ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُخْرِجُ إِلَيَّ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُجَاوِرٌ، فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مسجد سے میری طرف نکالتے، تو میں اسے دھوتی تھی اور میں حائضہ ہوتی تھی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “The Prophet ﷺ would put his head out for me while he was perforing I’tikaf and I would wash it, when I was menstruating.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 276
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٣ (٢٩٧) ، (تحفة الأشراف : ١٦٣٩٣) (صحیح )