Sunan An Nasai 2715

میقاتوں سے متعلق احادیث

2715Sunan An Nasai

محرم کا سر اور چہرہ ڈھانکنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بِشْرٍ يُحَدِّثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا وَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَأَقْعَصَتْهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَيُكَفَّنُ فِي ثَوْبَيْنِ خَارِجًا رَأْسُهُ وَوَجْهُهُ، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنی سواری سے گرپڑا تو سواری نے اسے کچل کر ہلاک کردیا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسے پانی اور بیر کے پتوں سے غسل دو، اور اسے دو کپڑوں میں کفنایا جائے، اور اس کا سر اور چہرہ کھلا رکھا جائے کیونکہ وہ قیامت کے دن لبیک کہتا ہوا اٹھایا جائے گا ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a man fell from his mount and it trampled him. The Messenger of Allah ﷺ said: “Wash him with water and lotus leaves, and he should be shrouded in two cloths, leaving his head and face bare, for he will be raised on the Day of Resurrection reciting the Talbiyah.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2713
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٢٠ (١٢٦٧)، الصید ٢١ (١٨٥١)، صحیح مسلم/الحج ١٤ (١٢٠٦)، سنن ابن ماجہ/الحج ٨٩ (٣٠٨٤ م)، (تحفة الأشراف: ٥٤٥٣)، مسند احمد (١/٢١٥، ٢٨٦، ٣٢٨، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٢٨٥٦، ٢٨٥٧، ٢٨٦٠) (صحیح )