Sunan An Nasai 2710میقاتوں سے متعلق احادیث

2710Sunan An Nasaiصحیح

محرم کے واسطے زعفران لگانا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ التَّزَعْفُرِ، قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: لِلرِّجَالِ.

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے۔ حماد (جو اس حدیث کے راوی ہیں) کہتے ہیں : یعنی مردوں کے لیے ممانعت ہے۔

It was narrated that Anas that the Messenger of Allah ﷺ forbade perfuming oneself with saffron.” Hammad said: “Meaning, for men.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2708
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٧٠٧ (تحفة الأشراف : ١٠١١) ، مسند احمد (٣/١٨٧) (صحیح )