Sunan An Nasai 2702میقاتوں سے متعلق احادیث

2702Sunan An Nasaiصحیح

خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ هَنَّادٌ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ، ادَّهَنَ بِأَطْيَبِ مَا يَجِدُهُ، حَتَّى أَرَى وَبِيصَهُ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ، تَابَعَهُ إِسْرَائِيلُ عَلَى هَذَا الْكَلَامِ، وَقَالَ: عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيه، عَنْ عَائِشَةَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : نبی اکرم ﷺ جب احرام باندھنے کا ارادہ کرتے (ہناد کی روایت میں ہے جب رسول اللہ ﷺ احرام باندھنے کا ارادہ کرتے) تو اچھے سے اچھا عطر جو آپ کو میسر ہوتا لگاتے یہاں تک کہ میں اس کی چمک آپ کے سر اور داڑھی میں دیکھتی۔ امام نسائی کہتے ہیں : اس بات پر ابواسحاق کی اسرائیل نے متابعت کی ہے انہوں نے اسے عن عبدالرحمٰن بن الأسود عن أبيہ عن عائشة کے طریق سے روایت کیا ہے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “When the Prophet ﷺ and (in his narration) Hannad said: The Messenger of Allah ﷺ “wanted to enter Ihram, he would daub the best perfume that he could find, until I saw it glistening on his head and in his beard.” (Sahih) Isra’il followed up with this saying, and he said: “From ‘Abdur Rahman bin Al-Aswad, from his father, from Aishah (RA) .”

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2700
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٦٠٣٥) (صحیح )