Sunan An Nasai 2686

میقاتوں سے متعلق احادیث

2686Sunan An Nasai

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ حِينَ أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ وَعِنْدَ إِحْلَالِهِ قَبْلَ أَنْ يُحِلَّ بِيَدَيَّ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو احرام باندھنے کے وقت جس وقت آپ نے احرام باندھنے کا ارادہ کیا اور احرام کھولنے کے وقت اس سے پہلے کہ آپ احرام کھولیں اپنے دونوں ہاتھوں سے خوشبو لگائی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I put perfume on the Messenger of Allah ﷺ when he decided to enter Ihram, and when he exited Ihram, before he exited Ihram, with my own hand.” (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2684
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٦٠٩١)، مسند احمد (٦/١٠٦، ١٠٧) (صحیح )