Sunan An Nasai 2682میقاتوں سے متعلق احادیث

2682Sunan An Nasaiصحیح

موزوں کو ٹخنوں کے نیچے سے کاٹنا

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا لَمْ يَجِدِ الْمُحْرِمُ النَّعْلَيْنِ، فَلْيَلْبَسْ الْخُفَّيْنِ، وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا : جب محرم جوتے نہ پائے تو موزے پہن لے، اور انہیں کاٹ کر ٹخنوں سے نیچے کرلے ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet ﷺ said: “If a Muhrim cannot find sandals then let him wear Khuffs, and cut them, so that they come lower than the ankles.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2680
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٦٧٨ (صحیح )