Sunan An Nasai 2680میقاتوں سے متعلق احادیث

2680Sunan An Nasaiصحیح

بحالت احرام موزے پہن لینے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَلْبَسُوا فِي الْإِحْرَامِ الْقَمِيصَ، وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ، وَلَا الْعَمَائِمَ، وَلَا الْبَرَانِسَ، وَلَا الْخِفَافَ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا ہے : احرام میں نہ قمیص پہنو، نہ پائجامے، نہ عمامے (پگڑیاں) نہ ٹوپیاں، نہ موزے ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Prophet ﷺ say: ‘Do not wear shirts, or pants, or ‘Imamahs, or burnouses, or Khuffs while in Ihram.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2678
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٨١٣٦) (صحیح )