Sunan An Nasai 2674

میقاتوں سے متعلق احادیث

2674Sunan An Nasai

اگر تہ بند موجود نہ ہو تو اس کو پائجامہ پہن لینا درست ہے

أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص (احرام کے موقع پر) تہبند نہ پائے تو وہ پائجامہ پہن لے اور جو جوتے نہ پائے تو وہ موزے پہن لے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Whoever cannot find an Izar, let him wear pants, and whoever cannot find sandals, let him wear Khuffs.”

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2672
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٦٧٢ (صحیح )