حالت احرام میں زعفران وغیرہ میں رنگا ہوا کپڑا پہننے کی ممانعت کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قراءة عليه وأنا أسمع، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِزَعْفَرَانٍ أَوْ بِوَرْسٍ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ محرم زعفران اور ورس میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ forbade the Muhrim to wear clothes dyed with saffron or Wars.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2666
Notes · وضاحت
١ ؎: ورس ایک خوشبودار پیلی گھاس ہے جس سے کپڑے رنگے جاتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٣٤ (٥٨٤٧) ، ٣٧ (٥٨٥٢) ، صحیح مسلم/الحج ١ (١١٧٧) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٢٠ (٢٩٣٢) ، (تحفة الأشراف : ٧٢٢٦) ، موطا امام مالک/الحج ٣ (٨) ، ٤ (٩) ، مسند احمد (٢/٦٦) (صحیح )