Sunan An Nasai 2648

مناسک حج سے متعلقہ احادیث

2648Sunan An Nasai

نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَفَعَتِ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا مِنْ هَوْدَجٍ، فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِأَلِهَذَا حَجٌّ ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بچے کو ہودج سے اوپر اٹھایا اور کہنے لگی: اللہ کے رسول! کیا اس کا بھی حج ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں (اس کا بھی حج ہے) اور تمہیں اس کا اجر ملے گا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman lifted up a child of her from a howdah (litter) and said: ‘Messenger of Allah ﷺ, is there Hajj for this one?’ He said: ‘Yes, and you will be rewarded.”(Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2646
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٦٤٦ (صحیح )