Sunan An Nasai 2646مناسک حج سے متعلقہ احادیث

2646Sunan An Nasaiضعیف

والد کی طرف سے بڑے بیٹے کا حج کرنا مستحب ہے

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ الزُّبَيْرِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِرَجُلٍ: أَنْتَ أَكْبَرُ وَلَدِ أَبِيكَ فَحُجَّ عَنْهُ.

عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص سے فرمایا : تم اپنے باپ کا بڑے بیٹے ہو تو تم ان کی طرف سے حج کرو ۔

It was narrated from Ibn Az Zubair that the Prophet ﷺ said to a man: “You are the oldest son of your father, so perform Hajj on his behalf.” (Da’if)

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2644
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٣٦٣٩ (ضعیف) (اس کے راوی ” یوسف “ لین الحدیث ہیں )