فضیلت عمرہ سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرے کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے ١ ؎، اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ۔
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘From one ‘Umrah to another is an expiation for what comes in between, and Hajj Al Mabrur brings no reward less than Paradise.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2629
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے مراد صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العمرة ١ (١٧٧٣)، صحیح مسلم/الحج ٧٩ (١٣٤٩)، سنن ابن ماجہ/الحج ٣ (٢٨٨٨)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٧٣)، موطا امام مالک/الحج ٢١ (٦٥) (صحیح )