Sunan An Nasai 2499

زکوة سے متعلقہ احادیث

2499Sunan An Nasai

کان (معدنیا ت) کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: جُرْحُ الْعَجْمَاءِ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جانور کا زخمی کرنا رائیگاں ہے، کنویں میں گر کر مرجانا رائیگاں ہے، اور کان میں دب کر مرجانا رائیگاں ہے، اور جاہلیت کے دفینہ میں پانچواں حصہ ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “The injuries caused by the beast are without liability, and wells are without liability, and mines are without liability, and the Khumus is due on Rikaz.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2497
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٦٦ (١٤٩٩)، صحیح مسلم/الحدود ١١ (١٧١٠)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٣٦)، موطا امام مالک/الزکاة ٤ (٩)، العقول ١٨ (١٢) (صحیح )