Sunan An Nasai 2497

زکوة سے متعلقہ احادیث

2497Sunan An Nasai

کان (معدنیا ت) کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح وأَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، وأَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جانور کا زخمی کرنا رائیگاں ہے، کنوئیں میں گر کر کوئی مرجائے تو وہ بھی رائیگاں ہے، کان میں کوئی دب کر مرجائے تو وہ بھی رائیگاں ہے ١ ؎ اور جاہلیت کے دفینے میں پانچواں حصہ ہے ٢ ؎۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: “The injuries caused by the beast are without liability, and wells are without liability, and mines are without liability, and the Khumus is due on Rikaz.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2495
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ان چیزوں کے مالکوں سے دیت نہیں لی جائے گی۔ ٢ ؎: اور باقی چار حصے پانے والے کے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود ١١ (١٧١٠)، سنن ابی داود/الخراج ٤٠ (٣٠٨٥)، سنن الترمذی/الأحکام ٣٧ (١٣٧٧)، سنن ابن ماجہ/الدیات ٢٧ (٢٦٧٣)، (تحفة الأشراف: ١٣١٢٨، ١٣٣١٠)، موطا امام مالک/الزکاة ٤ (٩)، العقول ١٨ (١٢)، مسند احمد ٢/٢٢٨، ٢٢٩، ٢٥٤، ٢٧٤، ٢٨٥، ٣١٩، ٣٨٢، ٣٨٦، ٤٠٦، ٤١١، ٤١٤، ٤٥٤، ٤٥٦، ٤٦٧، ٤٧٥، ٤٨٢، ٤٩٢، ٤٩٥، ٤٩٩، ٥٠١، ٥٠٧، سنن الدارمی/الزکاة ٣٠ (١٧١٠) وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الزکاة ٦٦ (١٤٩٩)، المساقاة ٣ (٢٣٥٥)، الدیات ٢٨ (٦٩١٢)، ٢٩ (٦٩١٣) (صحیح )