Sunan An Nasai 2474

زکوة سے متعلقہ احادیث

2474Sunan An Nasai

غلاموں کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ فِي غُلَامِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مسلمان پر اس کے غلام میں زکاۃ نہیں ہے اور نہ ہی اس کے گھوڑے میں ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: “The Muslim does not have to pay Sadaqah on his slave or his horse.”

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2472
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٤٦٩ (صحیح )