Sunan An Nasai 2472زکوة سے متعلقہ احادیث

2472Sunan An Nasaiصحیح

غلاموں کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ خُثَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْمَرْءِ فِي فَرَسِهِ وَلَا فِي مَمْلُوكِهِ صَدَقَةٌ.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : آدمی پر اس کے گھوڑے اور اس کے غلام میں زکاۃ نہیں ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: “A person does not have to pay Sadaqah on his horse or his slave.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2470
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٤٦٩ (صحیح )