جس وقت صدقہ قبول کرنے میں وصول کرنے والا کسی قسم کی زیادتی سے کام لے
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ جَرِيرٌ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَّدِّقُ فَلْيَصْدُرْ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ.
جریر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب صدقہ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو ۔
It was narrated that Ash Shabbi said: “Jarir said: ‘The Messenger of Allah ﷺ said: When the Zakah collector comes to you, let him leave happy with you.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2461
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزکاة ٥٥ (٩٨٩)، سنن الترمذی/الزکاة ٢٠ (٦٤٨)، سنن ابن ماجہ/الزکاة ١١ (١٨٠٢)، (تحفة الأشراف: ٣٢١٥)، مسند احمد (٤/٣٦٠، ٣٦١، ٣٦٢، ٣٦٤، ٣٦٥)، سنن الدارمی/الزکاة ٣٢ (١٧١٢، ١٧١٣) (صحیح )