زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حِبَّانُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي الْمِنْهَالِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ بِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ الْبِيضِ، قَالَ: هِيَ صَوْمُ الشَّهْرِ.
ابوالمنہال قتادہ بن ملحان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں ایام بیض کے تین روزے کا حکم دیا اور فرمایا : یہ مہینہ بھر کے روزے کے برابر ہیں ۔
‘Abdul-Malik bin Abi Al Minhal narrated from his father that the Prophet ﷺ commanded them to fast the three days of Al Bid. He said: “That is (equivalent to) fasting for the whole month.” (Da‘if)
ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2431
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٤٣٢ (صحیح )