Sunan An Nasai 2428روزوں سے متعلقہ احادیث

2428Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَجُلَانِ مُحَمَّدٌ وَحَكِيمٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنِ ابْنِ الْحَوْتَكِيَّةِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلًا بِصِيَامِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ.

ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص کو تیرہویں، چودہویں، اور پندرہویں کو روزے رکھنے کا حکم دیا۔

It was narrated from Abu Dharr (RA) that the Prophet ﷺ commanded a man to fast on the thirteenth, fourteenth and fifteenth. (Hasan)

حسن لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2426
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (حسن) (دیکھئے پچھلی سند پر کلام )