زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَامٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نَصُومَ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ الْبِيضَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ.
ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم مہینے کے تین روشن دنوں: تیرہویں، چودہویں، اور پندرہویں کو روزے رکھا کریں۔
It was narrated that Aba Dharr said: “The Messenger of Ailáh ﷺ commanded us to fast the three days of Al-Bid, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)
حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2422
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصوم ٥٤ (٧٦١)، (تحفة الأشراف: ١١٩٨٨)، مسند احمد ٥/١٥٠، ١٥٢، ١٦٢، ١٧٧ (حسن )