حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ: نَحْوَهُ مُرْسَلٌ.
اس سند سے سعید بن ابی ہند نے روایت کی ہے کہ عثمان بن ابی العاص (رض) نے اسی طرح کہا ہے، اور یہ مرسل ہے۔
It was narrated that Saeed bin Abi Hind said: “Uthman bin Abi Al-’As” and he narrated something similar in Mursal form. (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف وانظر ما قبلہ (ضعیف) (مؤلف نے اسے مرسل کہا ہے، مرسل ہونے کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے مگر پچھلی روایت مرفوع متصل ہے )