Sunan An Nasai 2311

روزوں سے متعلقہ احادیث

2311Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، قَالَ: كُنَّا نُسَافِرُ فِي رَمَضَانَ، فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ، لَا يَعِيبُ الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ، وَلَا يَعِيبُ الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائِمِ.

ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم رمضان میں (رسول اللہ ﷺ کے ساتھ) سفر کرتے تھے۔ ہم میں سے کوئی روزہ سے ہوتا تھا، اور کوئی بغیر روزہ کے، اور روزہ دار روزہ نہ رکھنے والوں کو عیب کی نظر سے نہیں دیکھتا اور نہ ہی روزہ نہ رکھنے والا روزہ رکھنے والے کو معیوب سمجھتا تھا۔

Abu Saeed said: “We were traveling in Ramadan and among us were some who were fasting and some who were not. Those who were fasting did not criticize those who were not, and those who were not fasting did not criticize those who were.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2309
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٥ (١١١٦)، سنن الترمذی/الصوم ١٩ (٧١٣)، (تحفة الأشراف: ٤٣٢٥)، مسند احمد ٣/١٢، ٤٥، ٥٠، ٧٤، ٨٧ (صحیح )