Sunan An Nasai 2309

روزوں سے متعلقہ احادیث

2309Sunan An Nasai

اس حدیث شریف میں حضرت ہشام بن عروہ پر اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّ حَمْزَةَ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ! أَصُومُ فِي السَّفَرِ ؟ فَقَالَ: إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ حمزہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسول! سفر میں روزہ رکھوں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: اگر چاہو تو رکھو، اور اگر چاہو تو نہ رکھو ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “Hamzah asked the Messenger of Allah ﷺ ‘Messenger of Allah ﷺ, should I fast while traveling?’ He said: ‘If you wish then fast and if you wish then do not fast.” (Sahih)

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2307
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٧٢٣٨) (صحیح )