Sunan An Nasai 2295

روزوں سے متعلقہ احادیث

2295Sunan An Nasai

راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُجَاهِدٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَأَفْطَرَ فِي السَّفَرِ.

مجاہد کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان کے مہینے میں روزے رکھے، اور سفر میں بغیر روزے کے رہے۔

Mujahid narrated that the Messenger of Allah ﷺ fasted during Ramadan and broke his fast when traveling. (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2293
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٢٩٢ (صحیح) (یہ سند مرسل ہے، اس لیے کہ تابعی مجاہد نے صحابی کا ذکر نہیں کیا، لیکن متابعت کی بنا پر صحیح ہے )