Sunan An Nasai 2293

روزوں سے متعلقہ احادیث

2293Sunan An Nasai

راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَافَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، فَصَامَ حَتَّى بَلَغَ عُسْفَانَ، ثُمَّ دَعَا بِإِنَاءٍ فَشَرِبَ نَهَارًا يَرَاهُ النَّاسُ، ثُمَّ أَفْطَرَ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان میں سفر کیا، اور آپ روزہ رکھے ہوئے تھے، یہاں تک کہ عسفان پہنچے تو آپ نے ایک برتن منگایا، تو دن ہی میں پی لیا، لوگ اسے دیکھ رہے تھے، پھر آپ بغیر روزہ کے رہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ traveled during Ramadan and fasted until he reached ‘Usfan. Then he called for a vessel and drank during the day when the people could see him, then he did not fast.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2291
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٣٨ (١٩٤٨)، صحیح مسلم/الصوم ١٥ (١١١٣)، سنن ابی داود/الصوم ٤٢ (٢٤٠٤)، (تحفة الأشراف: ٥٧٤٩، مسند احمد ١/٢٥٩، ٢٩١، ٣٢٥ (صحیح )