Sunan An Nasai 2288روزوں سے متعلقہ احادیث

2288Sunan An Nasaiضعیف

دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ.

عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : سفر میں روزہ رکھنے والا حضر میں افطار کرنے والے کی طرح ہے ١ ؎۔

It was narrated from Humaid bin Abdur-Rahman bin Awf that his father said: "The one who fasts while traveling is like one who does not fast while a resident. (Daif)

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2286
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جس طرح حضر میں افطار کرنا گناہ ہے اس طرح سفر میں روزہ رکھنا بھی باعث گناہ ہے، مگر یہ صحابی کا قول ہے جو حدیث رسول ﷺ کے مخالف ہے (یعنی مسافر کو چھوٹ ہے چاہے رکھے، چاہے نہ رکھے اور قضاء کرے) ۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٩٧١٩۔ ألف) (ضعیف )