Sunan An Nasai 2264

روزوں سے متعلقہ احادیث

2264Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث میں حضرت علی بن مبارک کے اختلاف کا تذکرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَخَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا قَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ.

محمد بن عبدالرحمٰن نے محمد بن عمرو بن حسن سے روایت کی، اور انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا کہ سفر میں اس کے اوپر سایہ کیا گیا ہے، تو آپ نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے ۔

It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ saw a man who was being shaded on a journey. He said: “It is not righteousness to fast when traveling.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2262
Notes · وضاحت
١ ؎: اوپر والی روایت میں مذکور عن رجل میں رجل سے مراد یہی محمد بن عمرو بن حسن ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٣٦ (١٩٤٦)، صحیح مسلم/الصوم ١٥ (١١١٥)، سنن ابی داود/الصوم ٤٣ (٢٤٠٧)، (تحفة الأشراف: ٢٦٤٥)، مسند احمد ٣/ ٢٩٩، ٣١٧، ٣١٩، ٣٩٨، سنن الدارمی/الصوم ١٥ (١٧٥٠) (صحیح )