Sunan An Nasai 2226روزوں سے متعلقہ احادیث

2226Sunan An Nasaiصحیح

حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ فِطْرٍ، أَخْبَرَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصَّوْمُ جُنَّةٌ.

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : روزہ ڈھال ہے ۔

It was narrated that Muadh bin Jabal said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Fasting is a shield.”(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2224
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١١٣٦٧) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الإیمان ٨ (٢٦١٦) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ١٢ (٣٩٧٣) ، مسند احمد ٥/٢٣١، ٢٣٧ (صحیح) (سند میں راوی میمون کثیر الارسال ہیں، لیکن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے آگے آنے والی شاہد (٢٢٣٠، ٢٢٣١) سے تقویت پاکر یہ روایت بھی صحیح ہے )