Sunan An Nasai 2211روزوں سے متعلقہ احادیث

2211Sunan An Nasaiضعیف

زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابن ابی کثیر اور نضر بن شیبان پر راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَقَالَ: مَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا.

اس سند سے بھی ابوسلمہ سے اسی کے مثل حدیث مروی ہے اس میں من صامہ وقامہ إيمانا واحتسابا ہے۔

A similar report was narrated from Abu Salamah and he said: “Whoever fasts it and spends its nights in prayer out of faith and in the hope of reward.” (Da‘if)

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2209
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (ضعیف )