Sunan An Nasai 2176

روزوں سے متعلقہ احادیث

2176Sunan An Nasai

اس حدیث شریف میں حضرت ابوسلمہ پر راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَتَقَدَّمُوا الشَّهْرَ بِصِيَامِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ ذَلِكَ يَوْمًا كَانَ يَصُومُهُ أَحَدُكُمْ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا خَطَأٌ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (رمضان) سے ایک دن یا دو دن پہلے روزہ مت رکھو، البتہ سوائے اس کے کہ یہ اس دن آپڑے جس دن تم میں کا کوئی (پہلے سے) روزہ رکھتا رہا ہو ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: یہ سند غلط ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Do not fast one or two days ahead of the month, unless that happens to be a day that one of you habitually fasts.”Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake. (Sahih).

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2174
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٦٥٦٤) (حسن صحیح) (اصل حدیث صحیح ہے، مؤلف نے اس سند کو غلط بتایا ہے، اس لئے کہ بیشتر راویوں نے اسے ” عن ابی سلمہ عن ابن عباس “ کے بجائے ” عن ابی سلمہ عن ابی ہریرة “ روایت کیا ہے، واللہ اعلم