ہم لوگوں کے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فَصْلَ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السُّحُورِ.
عمرو بن العاص رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہمارے اور اہل کتاب کے صیام میں جو فرق ہے، (وہ ہے) سحری کھانا ۔
It was narrated that ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The difference between our fasting and the fasting of the people of the Book, is eating Sahur”. (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2166
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ٩ (١٠٩٦)، سنن ابی داود/الصوم ١٥ (٢٣٤٣)، سنن الترمذی/الصوم ١٧ (٧٠٩)، (تحفة الأشراف: ١٠٧٤٩)، مسند احمد ٤/١٩٧، ٢٠٢، سنن الدارمی/الصوم ٩ (١٧٣٩) (صحیح )