Sunan An Nasai 2145روزوں سے متعلقہ احادیث

2145Sunan An Nasaiصحیح

حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُقْبَةَ يَعْنِي ابْنَ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے ۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The month is twenty-nine (days).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2143
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ٢ (١٠٨٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٤٠) ، مسند احمد ٢/٧٧ (صحیح )