Sunan An Nasai 2142

روزوں سے متعلقہ احادیث

2142Sunan An Nasai

حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّا أُمَّةٌ أُمِّيَّةٌ لَا نَكْتُبُ وَلَا نَحْسُبُ الشَّهْرُ، هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا ثَلَاثًا حَتَّى ذَكَرَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہم اُمّی لوگ ہیں، نہ ہم لکھتے پڑھتے ہیں اور نہ حساب کتاب کرتے ہیں، مہینہ اس طرح ہے، اس طرح ہے، اور اس طرح ہے ، (ایسا تین بار کیا) یہاں تک کہ انتیس دن کا ذکر کیا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet ﷺ said: “We are an unlettered Ummah, we do not use astronomical counting or computation. The month is like this, and this, and this,” he did three times, showing it as twenty nine. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2140
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ١٣ (١٩١٣)، صحیح مسلم/الصوم ٢ (١٠٨٠)، سنن ابی داود/الصوم ٤ (٢٣١٩)، (تحفة الأشراف: ٧٠٧٥)، مسند احمد ٢/٤٣، ٥٢، ١٢٢، ١٢٩ (صحیح )