Sunan An Nasai 2136روزوں سے متعلقہ احادیث

2136Sunan An Nasaiصحیح

اس سلسلہ میں حضرت ابن عباس کی حدیث سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ يَوْمًا.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The month is twenty- nine days.” (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2134
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )