Sunan An Nasai 2123

روزوں سے متعلقہ احادیث

2123Sunan An Nasai

اس حدیث شریف میں راوی زہری کے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْنَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ رَمَضَانَ، فَقَالَ: لَا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوْا الْهِلَالَ، وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدِرُوا لَهُ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا: تم روزہ نہ رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو، اور روزہ رکھنا بند کرو یہاں تک کہ (چاند) دیکھ لو، (اور) اگر فضا ابر آلود ہو تو اس کا حساب لگا لو ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah ﷺ mentioned Ramadan and said: “Do not fast until you see the crescent, and do not stop fasting until you see it, and if it is obscured from you (too cloudy), then work it out.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2121
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ١١ (١٩٠٦)، صحیح مسلم/الصوم ٢ (١٠٨٠)، (تحفة الأشراف: ٨٣٦٢)، موطا امام مالک/الصوم ١ (١)، مسند احمد ٢/٦٣، سنن الدارمی/الصوم ٢ (١٧٢٦) (صحیح )