Sunan An Nasai 2103

روزوں سے متعلقہ احادیث

2103Sunan An Nasai

اس حدیث شریف میں حضرت زہری پر راویوں نے جو اختلاف نقل کیا ہے اس کے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ فِي حَدِيثِهِ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَنَسٍ، أَنَّأَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ رَمَضَانُ، فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ، وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ، رَوَاهُ ابْنُ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں، اور شیاطین جکڑ دئیے جاتے ہیں ۔ اسے ابن اسحاق نے بھی زہری سے روایت کیا ہے۔

Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘When it is Ramadan, the gates of Paradise are opened, the gates of Hell are closed, and the devils are Chained up.” It was narrated by Ibn Ishaq from Az-Zuhri. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2101
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٠٩٩ (صحیح )