Sunan An Nasai 2099

روزوں سے متعلقہ احادیث

2099Sunan An Nasai

رمضان کی فضیلت

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ، فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں، اور شیاطین جکڑ دئیے جاتے ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “When the month of Ramadan begins, the gates of Paradise are opened and the gates of Hell are shut, and the devils are fettered.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2097
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٥ (١٨٩٨، ١٨٩٩)، وبدء الخلق ١١ (٣٢٧٧)، صحیح مسلم/الصوم ١ (١٠٧٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم ١ (٦٨٢)، سنن ابن ماجہ/الصوم ٢ (١٦٤٢)، (تحفة الأشراف: ١٤٣٤٢)، موطا امام مالک/الصوم ٢٢ (٥٩) (موقوفاً )، مسند احمد ٢/٢٨١، ٢٩٢، ٣٥٧، ٣٧٨، ٤٠١، سنن الدارمی/الصوم ٥٣ (١٨١٦) (صحیح )