Sunan An Nasai 206

پاکی کا بیان

206Sunan An Nasai

حیض کے بعد غسل کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُسْتَحَاضُ، فَقَالَ: إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ، فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي، فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ام حبیبہ بنت جحش نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے استحاضہ کا خون آتا ہے (اس حالت میں کیا کروں؟ ) آپ ﷺ نے فرمایا: یہ تو ایک رگ (کا خون) ہے، تم غسل کر کے نماز پڑھ لیا کرو، چناچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “Umm Habibah bint Jahsh consulted the Messenger of Allah ﷺ and said: ‘Messenger of Allah ﷺ , I suffer from Istihadah (non- menstrual vaginal bleeding).’ He said: ‘That is a vein, so perform Ghusl and pray.’ And she used to perform Ghusl for every prayer.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 206
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٤ (٣٣٤)، سنن ابی داود/الطھارة ١١١ (٢٩٠)، سنن الترمذی/فیہ ٩٦ (١٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٦٥٨٣)، ویأتي عند المؤلف برقم: ٣٥٢ (صحیح )