Sunan An Nasai 205

پاکی کا بیان

205Sunan An Nasai

حیض کے بعد غسل کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَمْرَةَ، عَنْعَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ خَتَنَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ، اسْتَفْتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذِهِ لَيْسَتْ بِالْحَيْضَةِ، وَلَكِنْ هَذَا عِرْقٌ، فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی سالی ام حبیبہ کو، جو عبدالرحمٰن بن عوف کے عقد میں تھیں، سات سال تک استحاضہ کا خون آتا رہا، اس سلسلے میں انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے مسئلہ پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ حیض کا خون نہیں ہے، بلکہ یہ ایک رگ (کا خون) ہے، لہٰذا تم غسل کر کے نماز پڑھ لیا کرو ۔

It was narrated from Aishah (RA) that Umm Habibah, an in-law of the Messenger of Allah ﷺ who was married to ‘Abdur-Rahman bin ‘Awf, suffered Istihadah (non menstrual vaginal bleeding) for seven years. She consulted the Prophet ﷺ about that and the Messenger of Allah ﷺ said: ‘That is not menstruation, rather that is a vein, so perform Ghusl and pray.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 205
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٠٣، (تحفة الأشراف: ١٧٩٢٢) (صحیح )