Sunan An Nasai 2061

جنائز کے متعلق احادیث

2061Sunan An Nasai

قبر کے میت کو دبانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَسَمِعَ صَوْتًا، فَقَالَ: يَهُودُ تُعَذَّبُ فِي قُبُورِهَا.

ابوایوب انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سورج ڈوبنے کے بعد نکلے، تو ایک آواز سنی، آپ نے فرمایا: یہود اپنی قبروں میں عذاب دیئے جا رہے ہیں ۔

It was narrated that Abu Ayyub said: "The Messenger of Allah went out after the sun had set, and heard a sound. He said (It is ) Jews being tormented in their graves.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2059
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٨٧ (١٣٧٥)، صحیح مسلم/الجنة ١٧ (٢٨٦٩)، (تحفة الأشراف: ٣٤٥٤)، مسند احمد ٥/٤١٧، ٤١٩ (صحیح )