Sunan An Nasai 2057جنائز کے متعلق احادیث

2057Sunan An Nasaiصحیح

قبر کے میت کو دبانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْنَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَذَا الَّذِي تَحَرَّكَ لَهُ الْعَرْشُ، وَفُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ، وَشَهِدَهُ سَبْعُونَ أَلْفًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ، لَقَدْ ضُمَّ ضَمَّةً، ثُمَّ فُرِّجَ عَنْهُ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یہی وہ شخص ہے جس کے لیے عرش الٰہی ہل گیا، آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے، اور ستر ہزار فرشتے اس کے جنازے میں شریک ہوئے، (پھر بھی قبر میں) اسے ایک بار بھینچا گیا، پھر (یہ عذاب) اس سے جاتا رہا ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah said: Thos is the one at whoses death the Throne shook, the gates of heaven were opened of him and seventy thousand angles attended his funeral. It squeezed him once then released him from torment of the grave."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2055
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے مراد سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٧٩٢٦) (صحیح )