Sunan An Nasai 2048

جنائز کے متعلق احادیث

2048Sunan An Nasai

قبور کو مسجد بنانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَعَنَ اللَّهُ قَوْمًا اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر لعنت فرمائی ہے جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجد بنا لیا ۔

It was narrated from Aishah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "May Allah curse people who take the graves of their Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s as Masjids."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٦١٢٣)، مسند احمد ٦/١٤٦، ٢٥٢ (صحیح )