Sunan An Nasai 1975

جنائز کے متعلق احادیث

1975Sunan An Nasai

جنازہ پر صفیں باندھنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَخَاكُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ، فَصَفَفْنَا عَلَيْهِ صَفَّيْنِ.

جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: تمہارے بھائی (نجاشی) مرگئے ہیں تو تم لوگ اٹھو، اور ان کی نماز جنازہ پڑھو تو ہم نے ان پر دو صفیں باندھیں۔

It was narrated from Jabir that: the Messenger of Allah said: "Your brother has died, so get up and offer the funeral prayer for him." So we formed two rows for him."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1973
Takhrij · تخریج
انظر صحیح مسلم/الجنائز ٢٢ (٩٥٢)، (تحفة الأشراف: ٢٦٧٠)، مسند احمد ٣/٣٥٥ (صحیح )