Sunan An Nasai 1972

جنائز کے متعلق احادیث

1972Sunan An Nasai

جنازہ پر صفیں باندھنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ، فَقَامَ فَصَفَّ بِنَا كَمَا يُصَفُّ عَلَى الْجَنَازَةِ وَصَلَّى عَلَيْهِ.

جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے بھائی نجاشی کی موت ہوگئی ہے، تو تم لوگ اٹھو اور ان کی نماز جنازہ پڑھو ، (پھر) آپ نے ہماری صف بندی کی جیسے جنازہ پر صف بندی کی جاتی ہے، اور ان کی نماز جنازہ پڑھی۔

It was narrated from Jair that: the Messenger of Allah said: "Your brother An-Najashi has died, so get up and offer the funeral prayer for him." He stood up and put us in rows as is done for the funeral prayer, and we prayed for him.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1970
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٥٣ (١٣١٧)، ٥٤ (١٣٢٠)، ٦٤ (١٣٣٤)، ومناقب الأنصار ٣٨ (٣٨٧٧)، صحیح مسلم/الجنائز ٢٢ (٩٥٢)، (تحفة الأشراف: ٢٤٥٠)، مسند احمد ٣/٢٩٥، ٣١٩، ٣٦٩، ٤٠٠ (صحیح )