Sunan An Nasai 1966

جنائز کے متعلق احادیث

1966Sunan An Nasai

جو شخص خود کو ہلاک کرے اس کی نماز جنازہ سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرٌ، قال: حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنِ ابْنِ سَمُرَةَ، أَنَّ رَجُلًا قَتَلَ نَفْسَهُ بِمَشَاقِصَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا فَلَا أُصَلِّي عَلَيْهِ.

ابن سمرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے تیر کی انی سے خودکشی کرلی، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رہا میں تو میں اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھ سکتا ۔

It was narrated from Jabir bin Samurah that: a man killed himself with an arrowhead and the Messenger of Allah said: "As for me, I will not pray for him."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1964
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٣٦ (٩٧٨)، (تحفة الأشراف: ٢١٥٧)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز ٥١ (٣١٨٥) مطولاً، سنن الترمذی/الجنائز ٦٨ (١٠٦٨)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣١ (١٥٢٦)، مسند احمد ٥/٨٧، ٩٠، ٩١، ٩٢، ٩٤، ٩٦، ٩٧، ١٠٠، ١٠٧ (صحیح )