Sunan An Nasai 1961

جنائز کے متعلق احادیث

1961Sunan An Nasai

جس کسی نے مال غنیمت میں چوری کی ہو اس پر نماز پڑھنا

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، قال: مَاتَ رَجُلٌ بِخَيْبَرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ إِنَّهُ غَلَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَفَتَّشْنَا مَتَاعَهُ فَوَجَدْنَا فِيهِ خَرَزًا مِنْ خَرَزِ يَهُودَ مَا يُسَاوِي دِرْهَمَيْنِ.

زید بن خالد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص خیبر میں مرگیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو، اس نے اللہ کی راہ میں چوری کی ہے ، تو (جب) ہم نے اس کے اسباب کی تلاشی لی تو ہمیں اس میں یہود کے نگینوں میں سے کچھ نگینے ملے، جو دو درہم کے برابر بھی نہیں تھے۔

It was narrated that Zaid bin Khalid said: "A man died at Khaibar and the Messenger of Allah said: Pray for your companion; he stole from the spoils war. We inspected his luggage and fund some of the beads of the Jews that were not even worth two Dirhams."

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1959
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجھاد ١٤٣ (٢٧١٠)، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٣٤ (٢٨٤٨)، (تحفة الأشراف: ٣٧٦٧)، موطا امام مالک/الجھاد ١٣ (٢٣)، مسند احمد ٤/١١٤ و ٥/١٩٢ (ضعیف) (اس کے راوی ” ابو عمرہ “ لین الحدیث ہیں، اور موطا میں یہ سند سے ساقط ہیں، کما حررہ ابن عبدالبر )