Sunan An Nasai 190

پاکی کا بیان

190Sunan An Nasai

جس وقت کافر مسلمان ہونے کا ارادہ کرے تو وہ غسل کرے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قال: سَمِعْتُ نَاجِيَةَ بْنَ كَعْبٍ، عَنْ عَلِيٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَبَا طَالِبٍ مَاتَ، فَقَالَ: اذْهَبْ فَوَارِهِ، قَالَ: إِنَّهُ مَاتَ مُشْرِكًا، قَالَ: اذْهَبْ فَوَارِهِ، فَلَمَّا وَارَيْتُهُ رَجَعْتُ إِلَيْهِ، فَقَالَ لِي: اغْتَسِلْ.

علی ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے اور کہنے لگے: ابوطالب مرگئے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: جاؤ انہیں گاڑ دو تو انہوں نے کہا: وہ شرک کی حالت میں مرے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جاؤ انہیں گاڑ دو ، چناچہ جب میں انہیں گاڑ کر آپ کے پاس واپس آیا، تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: غسل کرلو ۔

It was narrated that Abu Ishaq said: “I heard Najiyah bin Ka’b narrating from ‘Ali that he came to the Prophet ﷺ and said: ‘Abu Talib has died.’ He said: ‘Go and bury him.’ He said: ‘He died as an idolator.’ He said: ‘Go and bury him.’ (‘Ali said:) ‘When I had buried him I went back to him and he said to me: ‘Perform Ghusl.” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 190
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجنائز ٧٠ (٣٢١٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٢٨٧)، مسند احمد ١/٩٧، ١٣١، ویأتي عند المؤلف برقم: ٢٠٠٨ (صحیح )