میت کو سات سے زیادہ مرتبہ غسل دینا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ نَحْوَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكِ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكِ.
اس سند سے بھی ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے اسی جیسی حدیث مروی ہے، مگر (اس میں یہ الفاظ ہیں) آپ ﷺ نے فرمایا : انہیں تین بار یا پانچ بار یا سات بار غسل دو ، یا اس سے زیادہ اگر اس کی ضرورت سمجھو ۔
Something similar was narrated from Umm Atiyyah except, that he (the narrator) said: "Three times or five, or seven, or more than that, if you think that (is necessary)."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1888
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٩ (١٢٥٤) ، ١٣ (١٢٥٨) ، صحیح مسلم/الجنائز ١٢ (٩٣٩) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٨ (١٤٥٩) ، (تحفة الأشراف : ١٨١١٥) (صحیح )